تسرف

( تَسَرُّف )
{ تَسَر + رُف }
( عربی )

تفصیلات


سرف  تَسَرُّف

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩٦٧ء میں "زمین اور زراعت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - کٹ جانا، کٹاو کا عمل (Erosion)۔
"زمین کے کٹاو یا تصرف سے سطحی زرخیز مٹی ضایع ہونے کی وجہ سے زمین میں بہت کم زرخیزی باقی رہ جاتی ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، زمین اور زراعت، ١٩٢ )