پیر خرابات

( پِیرِ خَرابات )
{ پی + رے + خَرا + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرشد کامل جو قیود شرعی سے آزاد اور فنافی اللہ ہو، مرشد کامل۔