پیرزال

( پِیرزال )
{ پِیر + زال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بوڑھا جس کے سر کے بال بڑھاپے کی وجہ سے سفید ہو گئے ہوں، کہن سال۔