پیردوتا

( پِیرِدُوتا )
{ پی + رے + دُو + تا }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہو گئی ہو، خمیدہ پشت، بوڑھا، کبڑا۔