پیر تسمہ پا

( پِیرِ تَسْمَہ پا )
{ پی + رے + تَس + مَہ + پا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازًا) وہ بوڑھا جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو، مستقل عذاب، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کندھوں پر بیٹھ کے اپنی ٹانگوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے۔