ترکھان

( تَرْکھان )
{ تَر + کھان }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ اصل صورت اور معنی کے اعتبار سے بعینہِ اردو میں آیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "سیر پرند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : تَرْکھانوں [تَر + کھا + نوں (و مجہول)]
١ - بڑھئی، نجار۔
"حسب ضرورت تخت خرید کر فریٹ ورک کے قابل ترکھان . سے تیار کروائے جا سکتے ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، لکڑی کا باریک کام، ٨ )
  • carpenter