پازیطیو

( پازیطیو )
{ پا + زے + طیو (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پازیٹو، مثبت، تصویر جو اصل فلم پلیٹ وغیرہ سے بنائی جائے، مثبت نقش۔