پاژند

( پاژَنْد )
{ پا + یَنْد (نون مغنونہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - زرتشت کی دینی کتاب اوستا کی تفسیر (زند) کی تفسیر کا نام۔