پاروت

( پارْوَت )
{ پار + وَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیم، بکائن، ایک ناگ کا نام، تیندو کا درخت، پنڈوک (پرندہ)، کبوتر، بندر، پربت۔
صفت ذاتی
١ - پہاڑی، جو پہاڑ پر ہو، جو پہاڑ پر پیدا ہو، جو پہاڑ سے آئے۔
  • Lit
  • Growing on or coming from the mountains
  • ;  the tree Melia sempervirens (called the large nim)