١ - (ہندو) سورگ کے پانچ درختوں میں سے ایک درخت کا نام، ایک عجیب و غریب درخت جس کے پھول کبھی نہ مرجھاتے تھے اور اس کی بو تمام دنیا میں پھیلی ہوئی تھی، ایک جماعت کا قول ہے کہ انسان جو کچھ چاہے اس سے حاصل کرے اور اس درخت کو کَلْب بِرگھ بھی کہتے ہیں۔
The coral tree
Erythrina indica; name of one of the five trees of paradise (which was produced at the churning of the ocean)