پوش[1]

( پوش[1] )
{ پوش (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Posh  پوش

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - ٹھاٹ کا، ٹیم ٹام کا؛ خوش پوش، اسمارٹ، طرحدار۔
"اس لڑکی کو اسٹایلش اور پوش بننے کی کوشش میں مصروف دیکھ کر اس نے اس کی بیک گراؤنڈ کا . تصور کرنا چاہا۔"      ( ١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٤٤ )
  • wearing;  covering