پارچھا[2]

( پارْچھا[2] )
{ پار + چھا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاڑ، ٹانڈ، گرنڈ یا کنویں کے چاک (گھرنی) کا آڈر جس پر چاک لگایا جاتا ہے، اس مجموعے میں دو کڑیاں ایک دھرمی اور ایک چاک ہوتا ہے۔
  • Reservoir or trough into which water drawn from a well is emptied.