بنی فاطمہ

( بَنی فاطِمَہ )
{ بَنی + فا + طِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو حضرت بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات۔