فارغ التحصیل

( فارِغُ الْتِّحْصِیل )
{ فا + رِغُت (ا،ل غیر ملفوظ) + تَح (فتح ت مجہول) + صِیل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، مند یافتہ۔