فراٹا

( فَرّاٹا )
{ فَر + را + ٹا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم صوت
١ - کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز، ہوکا تیز جھونکا۔
  • the sound of any thing rushing or fluttering in the air
  • a rush
  • a puff