پول[2]

( پول[2] )
{ پول (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pole  پول

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "آئینہِ موٹر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : پولْز [پولْز (و مجہول)]
جمع غیر ندائی   : پولوں [پو (و مجہول) + لوں (و مجہول)]
١ - قطبِ (جنوبی یا شمالی)؛ (طبیعیات) مقناطیس کے دو متقابل نقطے جو مقناطیسی قوت کے مرکز ہوتے ہیں۔
"اگر پولوں کی مقناطیسی قوت کم ہو جائے تو کیا ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، آئینہ موٹر، ٦٢ )
  • pole