فتوح عبادت

( فُتُوحِ عِباَدت )
{ فُتُو + حے + عِبا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (تصوف) حصول مرتبہ ایمان کو کہتے ہیں جس سے اشارہ حق تعالٰی کے اس قول کی طرف ہے در بھلا جس کا سینہ کھول دیا اللہ نے اسلام پر۔