فتوحی

( فَتُوحی )
{ فَتُو + حی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بے آستینوں کی کمری یا مرزئی، صدری، ایک وضع کی جاکٹ یا شلوکا۔
  • a kind of jacket or vest without sleeves
  • a short waistcoat