فتنۂ محشر

( فِتْنَۂ مَحْشَر )
{ فِت + نَہ + اے + مَح (فتح م مجہول) + شَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قیامت کے دن کا فتنہ، حشر بپا کرنے والا فتنہ، (کنایۃً) محبوب۔