فتح نامہ

( فَتْح نامَہ )
{ فَتْح + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح و نصرت کا سرکاری اعلان، ظفرنامہ، جیت کی تحریری اطلاع۔
  • dispatches announcing a victory
  • a bulletin