فتح کامل

( فَتْح کامِل )
{ فَت + حے + کا + مِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکمل جیت، پوری کامیابی، بھرپور فتح مندی۔