فتح کا نشان

( فَتْح کا نِشان )
{ فَتْح + کا + نِشان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فتح کا پرچم، جیت اور کامیابی کا جھنڈا۔