فائل کیبنٹ

( فائِل کیبْنِٹ )
{ فا + اِل + کَیب (ی لین) + نِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذات اور فائل رکھنے کی چھوٹی الماری۔
  • file-cabinet