فائر

( فائِر )
{ فا + اِر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پستول یا بندوق چلانا، توپ داغنا، توپ یا بندوق اور پستول وغیرہ کا چلانا یا چل جانا۔
  • fire