فالسئی

( فالْسَئِی )
{ فال + سَئِی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جانا ہے بیجنی رنگ۔
  • purple colour