فالودہ مچھلی

( فالُودَہ مَچھْلی )
{ فا + لُو + دَہ + مَچھ + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی مچھلی جس کا جسم فالودے کی مانند نرم و شفاف ہوتا ہے۔