فالیز

( فالِیز )
{ فا + لِیز }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خربوزے، تربوز یا کھیرے ککڑی کا کھیت۔
  • a melon-field