عربی زبان کے لفظ 'تشبیہ' کے ساتھ ثلاثی مجر کے باب سے اسم فاعل 'بدیع' بطور صفت استعمال ہوا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣٤ء "منشورات کیفی" میں مستعمل ملتا ہے۔