فالسہ

( فالْسَہ )
{ فال + سَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جھڑ بیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے۔
  • the fruit of the Grewia asialica