فاقہ کشی

( فاقَہ کَشی )
{ فا + قَہ + کَشی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بھوکا رہنا، فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا۔
  • fasting (from necessity)
  • endurance of hunger
  • starvation