تسنیم

( تَسْنِیم )
{ تَس + نِیم }
( عربی )

تفصیلات


عربی  تَسْنِیم

عربی زبان سے اسم جامد ہے۔ اصل حالت اور معنی کے ساتھ اردو میں داخل ہوا سب سے پہلے ١٧٧١ء کو "تفسیر مرادیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - بہشت کے ایک چشمے یا نہر کا نام۔
 لغزش پہ مری برا نہ مانو اے شیخ وہسکی کی ہے لہر موج تسنیم نہیں      ( ١٩٢١ء، اکبر الہ آبادی، کلیات، ٤١٤:١ )
  • the name of a water or fountain in Paradise