فاعل و مفعول

( فاعِل و مَفْعُول )
{ فا + عِلو (و مجہول) + مَف + عُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے، (کنایۃً) فعل بد کرنے اور کرانے والا۔
  • (in Gram.) The subject and the object