فاطر الدم

( فاطِرُ الْدَّم )
{ فا + طِرُد (ا، ل غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سرخ عصارہ یا گوند کا نام جو رنگنے اور دوا میں ڈالنے کے کام آتا ہے، ہیرا دولھی۔