فاطمی مہر

( فاطِمی مَہْر )
{ فا + طِمی + مَہْر (فتحہ م مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت فاطمہ سے منسوب مہر جو چار مشقال چاندی کا تھا جس کی مقدار تقریباً ڈیڑھ سو روپے ہوتی ہے۔