فاصلۂ صغری

( فاصِلَۂِ صُغْرٰی )
{ فا + صِلَہ + اے + صُغ + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) وہ کلمہ چہار حرفی جس میں پہلے تین حروف متحرک ہوں اور چوتھا ساکن ہو۔