فاشزم

( فاشِزِم )
{ فا + شِزِم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اٹلی کی قوم پرستانہ اور کمیونسٹ دشمن آمریت کے اصول اور تنظیم (مجازاً) آمرانہ نظریات پر مبنی نظام، آمریت، فسطائیت۔
  • fascism