فاسٹ بولر

( فاسْٹ بَولَر )
{ فاسْٹ + بَو (و لین) + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) تیز بولنگ کرانے والا کھلاڑی۔
  • fast bowler