فاسخ

( فاسِخ )
{ فا + سِخ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا، بیع وغیرہ کا مْسخ کرنے والا، ارادے اور قصد کا توڑنے والا۔