فاسد الکیموس

( فاسِدُ الْکَیمُوس )
{ فا + سِدُل (ا غیر ملفوظ) + کَے (ی لین) مُوس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں۔