فارمولا کہانی

( فارْمُولا کَہانی )
{ فار + مُو + لا + کَہا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ای ہی لگے بندھے اصول، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی۔