فارمیکا

( فارْمِیکا )
{ فار + می + کا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سخت اور مضبوط پلاسٹک کی تہ جو عموماً لکڑی کی چیزوں کی سطح پر چڑھائی جاتی ہے تاکہ وہ کیمیائی اثرات سے محفوظ رہیں۔
  • Farmica