فاختائی

( فاخْتائِی )
{ فاخ + تا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فاختہ کے رنگ کا، سرخی مائل خاکستری رنگ کا۔
  • Dove-colour