فاخرانہ

( فاخِرانَہ )
{ فا + خِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فخر کرتے ہوئے، مراد، قیمتی، نادر، فخر کے احساس کے ساتھ۔