فاتحہ خوانی

( فاتِحَہ خوانی )
{ فا + تِحَہ + خا (و معدولہ) + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کا عمل۔