فاتحہ درود

( فاتِحَہ دُرُود )
{ فا + تِحَہ + دُرُود }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مرنے والے کی روح کو ثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمدو درود کی تلاوت، فاتحہ۔