سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
داستان گو
(
داسْتان گو
)
{ داس + تان + گو (و مجہول) }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قصے سنانا ہوتا ہے کہ انہیں نیند جلد اور بآرام آسکے اپنے جی یا اپنی یاد سے قصہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر