داغ ریا

( داغِ رِیا )
{ دا + غے + رِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکاری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دکھاوے کی نمازوں کا گٹا۔