داغ نامہ

( داغ نامَہ )
{ داغ + نا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حسرت نامہ، جدائی کا خط، فرقت کا حال۔