دام کے غلام

( دام کے غُلام )
{ دام + کے + غُلام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیسے کے میت، روپے کے لوبھی، لالچی، دولت کے حریص۔