دامن زین

( دامَنِ زِین )
{ دا + مَنے + زِین }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاٹھی کے نیچے کا چمڑے کا حصہ جو گھوڑے کی پسلیوں پر دونوں طرف لٹکا رہتا ہے۔